میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، ملزم گرفتار

جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۲ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے چھاپہ مار کارروائی میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی بڑی کھیپ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل پشاور سعد اللہ کی زیر نگرانی چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کی، ملزم ناصر خان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق برآمد شدہ ادویات کو جانچ کے لیے ڈرگ انسپکٹر کے حوالے کر دیا گیا جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں