میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیب آرڈیننس میں نئی ترامیم سے مراعات کا سلسلہ جاری، ضیاء لنجار کی انکوائری سے ہاتھ اُٹھالیے

نیب آرڈیننس میں نئی ترامیم سے مراعات کا سلسلہ جاری، ضیاء لنجار کی انکوائری سے ہاتھ اُٹھالیے

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۲ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

سکھر نیب آرڈیننس میں نئے ترامیم کے مطابق مراعات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز سکھر احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر سندھ ضیاء لنجار کی درخواست ضمانت نمٹا کر نیب کو انکوائری متعلقہ اداروں کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ واضع رہے کہ نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضیاء لنجار کی انکوائری کی جا رہی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں