میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فضل الرحمن کے احتجاج پر پالیسی واضح، احتساب پر ڈیل ہو گی نہ شہر بند ہوگا،فواد چوہدری

فضل الرحمن کے احتجاج پر پالیسی واضح، احتساب پر ڈیل ہو گی نہ شہر بند ہوگا،فواد چوہدری

ویب ڈیسک
هفته, ۱۲ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے احتجاج کے حوالے سے پالیسی واضح ہے ، احتساب پر ڈیل ہو گی نہ کوئی شہر بند ہوگا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آئین اور سپریم کوٹ کے فیصلوں کے مطابق احتجاج پر کوئی اعتراض نہیں، حکومت مولانا فضل الرحمن سے مذاکرات بھی کرے گی۔انہوں نے کہا کہ مدرسے کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال نہیں ہونے دیں گے ،فضل الرحمن کے احتجاج پر پالیسی واضح ہے ، احتساب پر ڈیل ہو گی نہ شہر بند ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں