
نظر آتا نہیں……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۲ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
سب کو منزل کی جستجو ہے مگر
راس سب کو سفر نہیں آتا
بات ہوتی ہے عدل کی لیکن
عدل ہوتا نظر نہیں آتا
شیئر کریں
سب کو منزل کی جستجو ہے مگر
راس سب کو سفر نہیں آتا
بات ہوتی ہے عدل کی لیکن
عدل ہوتا نظر نہیں آتا