میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چینی مافیا کے خلاف کارروائی، کراچی میں ریٹیل قیمت 168 روپے ہوگئی

چینی مافیا کے خلاف کارروائی، کراچی میں ریٹیل قیمت 168 روپے ہوگئی

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

چینی مافیا کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باعث کراچی میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 2روپے کمی سے 168روپے ہوگئی۔چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوی ایشن رؤف ابراہیم کے مطابق تھوک مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت مزید 4روپے گھٹ گئی ہے، تھوک مارکیٹ میں فی کلو چینی 158روپے سے کم ہوکر 154روپے ہوگئی ہے۔رؤف ابراہیم کے مطابق فی کلو چینی کی ایکس مل قیمت میں بھی 5روپے کمی واقع ہوئی، فی کلو ایکس مل چینی کی قیمت 155روپے سے کم ہو کر 150روپے ہوگئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں