میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس

ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس

ویب ڈیسک
پیر, ۱۲ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) اب ادویات کی قیمتوں کا تعین نہیں کرے گا۔ حکام کے مطابق ڈریپ سے قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین نیا بننے والا بورڈ کرے گا۔حکام نے بتایا کہ ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر لیا جا رہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں