میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اعجاز چودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

اعجاز چودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

جرات ڈیسک
هفته, ۱۲ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کرتے ہوئے انہیں 26 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اعجاز چودھری پر 9 مئی کو گاڑیاں جلانے کے 2 مقدمات ہیں۔ علاوہ ازیں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلا ؤ گھیراؤ کے مقدمے پر خواتین سمیت گرفتار تمام ملزمان کے بھی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی گئی۔ عدالت نے ملزمان کو 26 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں