میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، انسپکٹر اورنگ زیب کو نیب سرپرستی کا انکشاف

سندھ بلڈنگ، انسپکٹر اورنگ زیب کو نیب سرپرستی کا انکشاف

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۲ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر اورنگ زیب کو نیب افسران کی سرپرستی حاصل ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، غیر قانونی تعمیرات پر حکام کی چشم پوشی کا سلسلہ جای ہے ، بغیر نقشہ منظوری کے عمارتیں قائم کی جارہی ہیں ، ناظم آباد نمبر 3 میں پلاٹ نمبر A4/30 ،F8/17اورH12/36پر ناجائز تعمیرات کی جارہی ہیں ، ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں کے مخصوص افسران کے انسپکٹر اورنگ زیب سے خاص مراسم ہیں ، جن کی بنیاد پر کراچی میں غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ زور شور سے جاری ہے ، بلڈمافیا کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان کے خلاف کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں