میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لوگ مجھے کاجول سے بہتر اداکارہ دیکھنا چاہتے تھے‘ تنیشامکر جی

لوگ مجھے کاجول سے بہتر اداکارہ دیکھنا چاہتے تھے‘ تنیشامکر جی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۲ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ کاجول کی بہن اداکارہ تنیشا مکرجی نے اعتراف کیا ہے کہ کیرئیر کے آغاز میں ان کے چہرے سے لے کر اداکاری تک ان کا مقابلہ کاجول سے کیا جاتا تھا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے تنیشا نے بتایا کہ جس وقت میں نے انڈسٹری میں قدم رکھا اس وقت لوگ یہ تصور کررہے تھے کہ میں دوسری کاجول ہوں گی، لوگ چاہتے تھے کہ میں اس سے بہتر اداکارہ ثابت ہوں۔تنیشا کا کہنا تھا کہ مجھ میں اور کاجول میں بہت فرق ہے، ہم دونوں کی آنکھوں اور بالوں کا رنگ مختلف ہے، وہ مجھ سے قد میں لمبی ہے، ہم دونوں ایک سے نہیں ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں