میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فیس بک پر سیاسی اشتہارات کی پابندی پر غور

فیس بک پر سیاسی اشتہارات کی پابندی پر غور

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۲ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

فیس بْک کا امریکی صدارتی انتخاب سے پہلے سیاسی اشتہارات کی بندش پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔ جو بائیڈن نے فیس بک اشتہارات سے متعلق کہا تھا کہ فیس بْک سیاسی اشتہارات چلانے سے پہلے اْن کی سچائی جانچ لیا کرے۔تاہم اس پابندی پر غور سے متعلق فیس بک کے ترجمان نے تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اسی طرح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے بھی اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں