میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا ویکسین کی تیاری میں پیش رفت ہوئی ہے، بل گیٹس

کورونا ویکسین کی تیاری میں پیش رفت ہوئی ہے، بل گیٹس

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۲ جولائی ۲۰۲۰

شیئر کریں

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری میں پیش رفت ہوئی ہے۔ اْن کا کہنا ہے کہ ویکسین زیادہ بولی لگا کر خریدنے والوں کو دی گئی، تو یہ نا انصافی ہوگی۔بل گیٹس نے کہا کہ امید ہے دنیا جلد کووڈ 19 کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائے گی۔ایک بیان میں انہوں نے زور دیا کہ کورونا ویکسین اور دوائیاں ضرورتمندوں کو ملنی چاہیں۔بل گیٹس نے کہا کہ اگر یہ ویکسین ضرورتمندوں کے بجائے زیادہ بولی لگا کر خریدنے والوں کو دی گئی، تو یہ نا انصافی ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں