میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا

سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۲ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس جمعہ 14 جون کی سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے ۔ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں