میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پردستی بم حملہ‘ 2جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پردستی بم حملہ‘ 2جوان شہید

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۲ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی کہ است دیسی ساختہ بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حملے میں 2 اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے، شہداء میں صوبیدار عزیز اور لانس نائیک مشتاق شامل ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں