میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صدرعلوی علیل،نومنتخب وزیراعظم سے حلف نہیں لیا

صدرعلوی علیل،نومنتخب وزیراعظم سے حلف نہیں لیا

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

صدر مملکت عارف علوی مختصر رخصت پرچلے گئے۔ جس کے باعث نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف نہیں لے سکے ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان صدرمیں نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیا ،ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت عارف علوی علیل ہو گئے اور ڈاکٹر نے صدرمملکت کے معائنے کے بعد انہیں چند روز آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ ڈاکٹر کے مشورہ کے بعد صدر عارف علوی مختصر چھٹی پر چلے گئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں