میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہباز شریف اور انکی حکومت کے سامنے بہت سے چیلنجز ہیں،بلاول بھٹو

شہباز شریف اور انکی حکومت کے سامنے بہت سے چیلنجز ہیں،بلاول بھٹو

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم اور انکی حکومت کے سامنے بہت سے چیلنجز ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کو ملک کا 23واں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہباز شریف کے لئے تمام نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، ہماری کمٹمنٹ پوری ہو گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے جمہوری طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو ہٹایا، انتخابی اصلاحات، جمہوریت کی بحالی اور سب کے لیے خوشحالی کی طرف جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں