آتش فشاں……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
جمعرات, ۱۲ اپریل ۲۰۱۸
شیئر کریں
لوگ شعلوں کی زد میں ہوتے ہیں
آگ آتش فشاں اُگلتا ہے
اس زمین پر سکوں نہیں ملتا
آسمان رنگ جب بدلتا ہے
شیئر کریں
لوگ شعلوں کی زد میں ہوتے ہیں
آگ آتش فشاں اُگلتا ہے
اس زمین پر سکوں نہیں ملتا
آسمان رنگ جب بدلتا ہے