جنگ کے دوران مشرق وسطی میں امریکی تنصیبات کو بڑا نقصان
جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۲ مارچ ۲۰۲۶
شیئر کریں
مشرق وسطی میں 11 امریکی اڈوں سمیت 17 امریکی مقامات کو نقصان پہنچا، رپورٹ
ایران، امریکا اور اسرائیل جنگ کے دوران مشرق وسطی میں امریکی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ امریکی اخبار کی سیٹلائیٹ تصاویر پر مشتمل رپورٹ کے مطابق ایران نے امریکی اور اتحادی اہداف پر ڈرون اور میزائل حملے کیے۔
رپورٹ کے مطابق مشرق وسطی میں کم از کم 17 امریکی مقامات کو نقصان پہنچا ہے جن میں 11 امریکی فوجی اڈے یا تنصیبات شامل ہیں۔


