میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم کی جعلی کابینہ نگران حکومت کا تسلسل قرار

وزیراعظم کی جعلی کابینہ نگران حکومت کا تسلسل قرار

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

وفاقی کابینہ کی حلف برداری پر تحریک انصاف نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جعلی کابینہ غیر آئینی نگراں حکومت کا تسلسل لگتی ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کا کنا ہے کہ معیشت تباہ کرنے کے ذمہ داران کی اہم عہدوں پر تعیناتی عوام دشمنی کے سوا کچھ نہیں،پی ڈی ایم حکومت کی 100رکنی کابینہ کی کارکردگی کی قیمت آج تک قوم ادا کر رہی ہے،وفاقی کابینہ میں محسن نقوی کی شمولیت نے نگران حکومت اور الیکشن کمیشن کے غیر آئینی کردار پر مہر تصدیق لگا دی۔ ترجمان نے کہا کہ جعلی فارم 47 کی بنیاد پر تشکیل شدہ غیر آئینی اور جعلی کابینہ کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں