میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کا کورونا وائرس سے انتقال

نواز لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کا کورونا وائرس سے انتقال

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۲ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

مسلم لیگ(ن)کے رکن پنجاب اسمبلی وارث کلو کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ۔ ۔وارث کلوکے اہل خانہ نے بتایاکہ وہ کئی روز سے لاہور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ، مرحوم کو نورپور تھل روڈ میںآبائی گاں روڈہ تھل میں سپردخاک کیا جائے گا،ضلع خوشاب کے حلقہ 84 تھری سے ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی و ن لیگ سرگودھا ڈویژن کے جنرل سیکرٹری تھے ۔ ملک محمد وارث کلو کورونا کے باعث لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم ایم پی اے ملک محمد وارث کلو 4 مرتبہ ایم پی اے منتخب ہوئے ، مرحوم ایڈووکیٹ، بینکر بھی تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں