میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا وائرس'سندھ پولیس کے لئے بھی الرٹ جاری

کورونا وائرس'سندھ پولیس کے لئے بھی الرٹ جاری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۲ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

اہلکار ڈیوٹی کے دوران فیس ماسک کا استعمال کریں،ہدایت نامہ
ہجوم مقامات پر صفائی کا خیال، عوام سے ہاتھ ملانے ،گلے ملنے سے گریز کی ہدایت
کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلا ئوکے پیش نظر آئی جی سندھ نے پولیس اہلکاروں کے لئے الرٹ جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق آئی جی آفس سے جاری بیان کے مطابق آئی جی سندھ مشتاق مہر نے اہلکاروں کوا حتیاطی تدابیر اختیارکرنے کی ہدایت کی ہے ۔ہدایات نامے میں کہا گیا ہے کہ اہلکار ڈیوٹی کے دوران فیس ماسک کا استعمال کریں اور دوران ڈیوٹی ساتھی اہلکار سے تین فٹ کا فاصلہ رکھیں اسکے علاوہ پرہجوم مقامات پر صفائی کا خیال اور عوام سے ہاتھ ملانے ،گلے ملنے سے گریز کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں