میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف یو اے ای کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۲ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر ، وفاقی وزیر برائے ریلوے و ہوا بازی خواجہ محمد سعد رفیق، وفاقی وزیر برائے مواصلات مولانا اسعد محمود، وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر، معاون خصوصی سید طارق فاطمی سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی وزیر اعظم شہبازشریف کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے دورے  پر روانہ ہوئے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں