میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سائوتھ میں پارکنگ مافیاکیخلاف پولیس کا ایکشن 3مقدمات درج متعددافراد گرفتار

سائوتھ میں پارکنگ مافیاکیخلاف پولیس کا ایکشن 3مقدمات درج متعددافراد گرفتار

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

کراچی میں پارکنگ مافیاکے خلاف پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے 10روزمیں ضلع سائوتھ میں جعلسازپارکنگ مافیا کیخلاف 3مقدمات درج کرکے متعددافرادکوگرفتاربھی کیاہے۔کراچی میں گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کی پارکنگ کے نام پرشہریوں سے رقم بٹورنے والے جعلسازوں کیخلاف پولیس نے ایکشن لے لیا۔پولیس نے 31دسمبرسے9 جنوری تک جعلسازپارکنگ مافیاکے خلاف 3مقدمات درج کیے ۔انتظامیہ کی جانب سے مختص رقم سے زائد پارکنگ فیس وصول کرنے پرآرٹلری میدان،رسالہ اورعیدگاہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے متعددافرادکوگرفتاربھی کیاگیا۔پولیس کے مطابق ایک مقدمہ پولیس افسر ،ایک ڈی ایم سی افسر اورایک شہری کی مدعیت میں درج کیاگیاہے جس دفعہ 420شامل کی گئی ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں