میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
1988 کے بعد پہلی دفعہ مولانا فضل الرحمان حکومت میں نہیں، فواد چودھری

1988 کے بعد پہلی دفعہ مولانا فضل الرحمان حکومت میں نہیں، فواد چودھری

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۱ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے لاہور میں اتوارکو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1988 کے بعد پہلا موقع ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں، حکومت کی گاڑی ڈیزل کے بغیر اچھی چل رہی ہے ، اب ہم ہائبرڈ اور آٹومیٹک ہوگئے ہیں۔ کرپشن پر نرمی دکھائی تو ووٹر سے غداری ہوگی، بلکہ آئندہ دنوں میں کرپشن کے خلاف کارروائی میں تیزی آئے گی۔انھوں نے کہا کہ پی اے سی کی سربراہی پی ٹی آئی کو ملنی چاہیے ، گورنر پنجاب چوہدری سرور اور ق لیگ کے درمیان کوئی اختلافات نہیں اور پارٹی میں کوئی بحرانی کیفیت نہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں