میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لاڑکانہ، تیز رفتار کوچ اُلٹ گئی، 7 افراد جاں بحق، 15 زخمی

لاڑکانہ، تیز رفتار کوچ اُلٹ گئی، 7 افراد جاں بحق، 15 زخمی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۱ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

لاڑکانہ (بیورورپورٹ)وگن روڈ بائے پاس پر مسافر کو چ الٹ گئی ،ضعیف عمرخاتون،تین بچوں سمیت سات افراد جاںبحق 15سے زاہد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ وگن روڈ بائے پاس پر رشید وگن تھانہ کی حدود میں مسافر کوچ مخالف روڈ سے بائیک کو بچاتے ہوئے اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں ضعیف عمر خاتون تین بچوں سمیت سات افراد جاںبحق ہوگئے، جن میں ثنااللہ،حسن،امجد،سلیم، ذوالفقار علی ودیگر شامل ہیں، جبکہ 15سے زاہد افراد زخمی ہو گئے جن کو علاقہ مکین اور پولیس نے نعش اور زخمیوں کے چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات پہنچایا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں