میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ کیلئے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کا ڈیمز فنڈ کیلئے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان

ویب ڈیسک
منگل, ۱۱ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

قومی کرکٹ ٹیم نے ڈیمز فنڈ کیلئے 32 لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا ۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ایشیا کپ کی تیاری کے لئے تربیتی کیمپ میں شریک منتخب اسکواڈ کے 16 کرکٹرز نے ڈیمز کی تعمیر کیلئے 2،2 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے جب سے فنڈز کے لیے اپیل کی ہے دنیا بھر سے پاکستانی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں، اس منصوبے کی تکمیل سے ہماری آنے والی نسلیں فائدہ اٹھائیں گی، اس کے لیے ملک کے ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں