کانٹے ……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
پیر, ۱۱ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
جو کسی کے کام آتے ہی نہیں
ایسے بھی اس دور میں انسان ہیں
دیر تک رہتے ہیں کانٹے باغ میں
پھول تو کچھ دیر کے مہمان ہیں
شیئر کریں
جو کسی کے کام آتے ہی نہیں
ایسے بھی اس دور میں انسان ہیں
دیر تک رہتے ہیں کانٹے باغ میں
پھول تو کچھ دیر کے مہمان ہیں