میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2دہشت گرد ہلاک

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،2دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

سیکیورٹی فورسز نیکیچ کے علاقے مزہ بند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران2دہشتگرد ہلاک کر دیئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔گرفتار دہشت گرد شہریوں اور اداروں کے اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز دشمنوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں،آپریشن خفیہ معلومات کی بنا پر 10اور 11اگست کی درمیانی شب کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں