میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ، طارق روڈ پر ناقص میٹریل سے غیر قانونی عمارتیں تعمیر

سندھ بلڈنگ ، طارق روڈ پر ناقص میٹریل سے غیر قانونی عمارتیں تعمیر

ویب ڈیسک
منگل, ۱۱ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میںبیٹر طارق عزیز کے ذریعے بلڈ مافیا سے وصولی اور انہیں تحفظ کی یقین دہانی کا سلسلہ زور پکڑتا جارہا ہے ، طارق روڈ لبرٹی چوک کے قریب رہائشی پلاٹ نمبر سی 189پر قائم کمزور بنیاد والی عمارت کی منزلوں میںغیرقانونی اضافہ کیا جارہا ہے ، دوسری جانب رہائشی پلاٹ نمبر 440 پر کمرشل پورشن والی 5 منزلہ عمارت قائم کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق غیرقانونی تعمیرات میں انتہائی ناقص میٹریل استعمال کیا جارہا ہے ،جو سنگین حادثے کا سبب بن سکتا ہے ، واضح رہے کہ انسانی جانوںکے سوداگروں کو ڈائریکٹر جنرل عبدالرشید سولنگی نے کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ، بیٹر طارق عزیز کے ذریعے بلڈ ر سے ڈائریکٹر آصف رضوی نے خطیر معاوضہ وصول کیااور ساتھ ہی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی نہ ہونے کی یقین دہانی بھی کرادی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں