میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غیرقانونی تعمیرات کو ریگولرائز کرنے کافیصلہ

غیرقانونی تعمیرات کو ریگولرائز کرنے کافیصلہ

ویب ڈیسک
منگل, ۱۱ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا شہربھرمیں قائم غیرقانونی تعمیرات کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ غیرقانونی تعمیرات کی تعداد کا جائزہ لینے کیلئے این ای ڈی کے وائس چانسلرسے رابطہ کیا گیا ۔ این ای ڈی کی ٹیم شہربھرمیں قائم غیرقانونی تعمیرات کا جائزہ لے گی۔ ڈی جی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ سروے ٹیم شہربھرمیں تیسرے ، چوتھے اورپانچویں فلورکی تعداد کی نشاندہی کرے گی،ڈی جی ایس بی سی اے رشید سولنگی کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی درخواست پر این ای ڈی کی ٹیم شہربھرمیں قائم غیرقانونی تعمیرات کا جائزہ لے گی۔ریگولرائزفیس کی مد میں اتھارٹی کی آمدنی میں بڑا اضافہ ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں