میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
معاشی بحران سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ، استحکام آ گیا ہے اسحاق ڈار

معاشی بحران سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ، استحکام آ گیا ہے اسحاق ڈار

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۱ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

وفاقی وزیر خزانہ اسحق نے کہا ہے کہ معاشی بحران بہت شدید تھا جس سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور استحکام آ گیا ہے، پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، پاکستان کی آبادی کی شرح الارمنگ ہے، بڑھتی آبادی ترقی کی کوششوں کو کھا جائیگی، بجٹ کو حتمی شکل دینے سے پہلے کاروباری طبقے کے تحفظات دور کریں گے،بجٹ کے بعد تجاویز کو ڈیل کرنے کیلئے کمیٹی بنائی جارہی ہے، پرائیوٹ پبلک سیکٹرکو لیکر چلنے سے ملک کا پہیہ چلے گا،نئے مالی سال میں 2963 ارب روپے کا نان ٹیکس ریونیو اکٹھا ہو جائیگا ، تاریخ میں پہلی بار پی ایس ڈی پی کیلئے 1150ارب روپے کی بڑی رقم مختص کی گئی ہے، پی ایس ڈی پی پر شفاف طریقے سے عمل کیا تو نظام بہتر ہوجائیگا،ترقیاتی بجٹ پردرست عمل ہو تو شرح نمو کا ہدف حاصل کرلینگے،50 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پرکرنے کیلئے 30 ارب روپے رکھے ہیں،دودھ پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لگا،بیواؤں کے ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کاقرض حکومت اداکریگی، 1074ارب روپے کی سبسڈی میں سے 900 ارب پاور سیکٹرکے ہیں،یورپین یونین جی ایس پی پلس میں توسیع دے گا،جنرل الیکشن میں ایک سال توسیع کی کا کوئی بیان حکومت نے نہیں دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں