میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لیاری میں تاجروں کو پھر بھتے کی پرچیاں ملنے لگیں

لیاری میں تاجروں کو پھر بھتے کی پرچیاں ملنے لگیں

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۱ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی کے علاقے لیاری میں تاجروں کو ایک مرتبہ پھر بھتے کی پرچیاں ملنا شروع ہوگئیں۔ نیا آباد نیازی چوک پر تاجر کو پرچی لفافے میں موصول ہوئی ہے۔ جس میں موت یا نوٹ کے الفاظ درج ہیں ۔نیا آباد نیازی چوک پر تاجر کو پرچی لفافے میں موصول ہوئی ۔ اس تاجر کی ایل پی جی کی دکان ہے اور ملنے والی پرچی پر موت یا نوٹ کے الفاظ درج ہیں ۔ واقعے کے بعد علاقے کے تاجروں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کردیا گیا ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں