میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دعازہراکی پنجاب منتقلی کے خلاف سول سوسائٹی کااحتجاج

دعازہراکی پنجاب منتقلی کے خلاف سول سوسائٹی کااحتجاج

ویب ڈیسک
هفته, ۱۱ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے اعلان کیا ہے کہ دعازہرا کیس اب سندھ حکومت لڑے گی۔دعازہرا کی پنجاب منتقلی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ شب کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جب کہ آج شام مظاہرین نے وزیراعلی ہاس جانے کی کوشش کی۔سول سوسائٹی کی جانب سے کیے گئے احتجاج میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی جو دعازہرا کو والدین کے سپرد کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔مظاہرین سے صوبائی وزیر شہلا رضا نے مذکرات کیے اور سندھ حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے اعلان کیا کہ دعازہرا کا تمام کیس اب سندھ حکومت لڑیگی اور اس مقدمے میں فوری طور پر حکومت اپیل دائر کرے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں