میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی حکومت کا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سخت اقدامات پر غور

وفاقی حکومت کا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سخت اقدامات پر غور

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

وفاقی حکومت نے ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سخت اقدامات پر غور شروع کردیااس حوالے سے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی چیک کرنے کی تجویز زیر غور ہے ،کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے دفاتر، ریسٹورنٹس میں داخلوں پر پابندی کی تجویز بھی سامنے آگئی،سرکاری و نجی تمام دفاتر میں کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ویکسینیشن نہ کروانے والوں کی موبائل سمز بھی بلاک ہوسکتی ہیں،تجاویز وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں زیر غور آئیں گی، حتمی فیصلہ وزیراعظم اور کابینہ کرے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں