میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رواں مالی سال کے دوران ایک ہزار ایک سو 99 منشیات فروش گرفتار کئے گئے

رواں مالی سال کے دوران ایک ہزار ایک سو 99 منشیات فروش گرفتار کئے گئے

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

رواں مالی سال کے دوران ایک ہزار ایک سو 99 منشیات فروش گرفتار کئے گئے ۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ایک سال میں 1002 مقدمات منشیات فروشوں کے کلاف دائر کئے گئے ،ایک سال میں 6 ہزار 1 سو 12 کلو آفیم ،3ہزار 9 سو 43 کلو ہیروئن پوڈر، 19 ھزار 757 کلو ہشیش اور 2 کلوآئیس پکڑی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں