میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
زرداری کی پارٹی سمجھتی ہے دھمکیاں دے کرمجھے خاموش کرادینگے سنتھیا رچی

زرداری کی پارٹی سمجھتی ہے دھمکیاں دے کرمجھے خاموش کرادینگے سنتھیا رچی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۱ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستانی سیاست میں تہلکہ مچانے والی امریکی خاتون سنتھیا رچی کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی پارٹی سمجھتی ہے کہ مجھے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دے کر خاموش کرادیں گے۔سنتھیا کا کہنا تھا کہ اتنے برسوں میں پیپلزپارٹی کے خلاف اس سے کہیں زیادہ ثبوت جمع کر لیے ہیں جو انصاف کے لیے درکار ہیں، ابھی تو انہوں نے صرف شروعات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کی پارٹی سمجھتی ہے کہ مجھے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دے کر خاموش کرادیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں