میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
زرداری، نواز شریف کی جیل یاترا انتخابی وعدوں کا اہم ترین باب ہے، فواد چودھری

زرداری، نواز شریف کی جیل یاترا انتخابی وعدوں کا اہم ترین باب ہے، فواد چودھری

ویب ڈیسک
منگل, ۱۱ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف کی جیل یاترا پی ٹی آئی کے وعدوں کا اہم ترین باب ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دس سال میں اربوں کی ہیر پھیر کرنیوالے گروہوں کے سر غنہ جیل پہنچے، یہ معمولی بات نہیں، اگلا مرحلہ ریکوری کا ہونا چاہیے، ملک سے باہر ٹھکانے لگائی رقوم واپس ہوں


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں