میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکا،بلند عمارت سے ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ،پائلٹ ہلاک

امریکا،بلند عمارت سے ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ،پائلٹ ہلاک

ویب ڈیسک
منگل, ۱۱ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں ہیلی کاپٹر بلند عمارت کی چھت پر کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔حادثے کے بعد عمارت کی چھت پرآگ لگ گئی جسے ریسکیو اداروں نے جلد ہی بجھادیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق واقعہ سیونتھ ایونیو پر پیش آیا۔حادثے میں عمارت میں موجود کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔نیویارک کے گورنر نے بتایا کہ واقعہ دہشت گردی نہیں تھا۔امریکی صدر ٹرمپ کو بھی آگاہ کردیا گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حادثے کے مقام پرپہنچنے والے ریسکیو اہلکاروں کو شاباش بھی دی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں