میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان کی گرفتاری زدوکوب کرنے پرموجودہ صورتحال پر پریشان ہوں، صدر مملکت

عمران خان کی گرفتاری زدوکوب کرنے پرموجودہ صورتحال پر پریشان ہوں، صدر مملکت

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۱ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے موجودہ ملکی صورتحال پر کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری اور زدوکوب کرنے سے پیدا ہونے والی موجودہ صورتحال پر شدید پریشان ہوں، ہمیں جبر اور گرفتاریوں کے بجائے دوبارہ سوچنا چاہیے اور سیاسی حل تلاش کرنا چاہیے، میں نے سیاسی اور عسکری قیادت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے ،امید کرتا ہوں حالات بہتر ہوں گے۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے کہاکہ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری اور زدوکوب کرنے سے پیدا ہونے والی ملک کی موجودہ صورتحال پر شدید پریشان ہوں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں