آئینہ........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۱ مئی ۲۰۱۷
شیئر کریں
زندگی کے حسین لمحوں میں
ایک دن ایسا دن بھی آتا ہے
دیکھنے سے بھی لوگ ڈرتے ہیں
وقت جب آئینہ دکھاتا ہے
شیئر کریں
زندگی کے حسین لمحوں میں
ایک دن ایسا دن بھی آتا ہے
دیکھنے سے بھی لوگ ڈرتے ہیں
وقت جب آئینہ دکھاتا ہے