میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی آئی اے طیاروں کو حادثات ، رپورٹ پیش نہ کرنے پرعدالت برہم

پی آئی اے طیاروں کو حادثات ، رپورٹ پیش نہ کرنے پرعدالت برہم

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۱ اپریل ۲۰۱۹

شیئر کریں

سندھ ہائیکورٹ میں دوران پرواز پی آئی اے طیاروں کے انجن بند ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے رپورٹ جمع نہ کروانے پر ڈی جی سول ایوی ایشن اور دیگر حکام پر برہمی کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے کہ اے ٹی آر طیاروں کے حادثات اتنے زیادہ کیوں ہیں، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت سے تین ہفتے کی مہلت مانگ لی ہے ۔ درخواست میں کہاگیاہے کہ پی آئی اے کے 60 سال میں 55 طیارے حادثے کا شکار ہو چکے ہیں، 7 دسمبر 2016 کو حادثے میں جنید جمشید سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔اے ٹی آر طیاروں کی پروز کے دوران انجن بند ہونے کے 20 واقعات ہوئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں