میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رہبرِ اعلیٰ مجتبی خامنہ ای زخمی لیکن محفوظ ہیں، ایرانی صدر کے بیٹے کا دعویٰ

رہبرِ اعلیٰ مجتبی خامنہ ای زخمی لیکن محفوظ ہیں، ایرانی صدر کے بیٹے کا دعویٰ

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۱ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے بیٹے کا دعویٰ ہے کہ ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، تاہم وہ ’محفوظ‘ ہیں۔

مجتبی خامنہ ای رہبرِ اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد سے منظرِ عام پر نہیں آئے ہیں۔

واضح رہے کہ ایران کی مجلسِ خبرگان رہبری نے مجتبیٰ خامنہ ای کو اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کے بعد ملک کا نیا رہبرِ اعلیٰ یا سپریم لیڈر منتخب کیا تھا۔ جس کی اطلاع ایران کے سرکاری ٹی وی نے دی تھی۔

بعد ازاں اسرائیل نے اپنے پہلے ردِ عمل میں نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو بھی ہدف بنانے کا اعلان کیا تھا۔ دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں ناقابل قبول قرار دیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں