میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عالمی منڈی میں تیل قیمتیں دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں تیل قیمتیں دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئیں

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۱ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

صرف 2 گھنٹے میں تیل کی قیمت 10 ڈالر فی بیرل گری اور 11ڈالر فی بیرل بڑھیں، رپورٹ

عالمی منڈی میں برینٹ آئل کی قیمت 14 اعشاریہ 07 فیصد تک گر کر 84 اعشاریہ 22 ڈالر پر آگئی۔ڈبلیو ٹی آئی تیل کی قیمت میں 16 اعشاریہ 04 فیصد کمی کے بعد نئی قیمت 79 اعشاریہ 26 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے۔صرف 2 گھنٹے میں تیل کی قیمت 10 ڈالر فی بیرل گری اور 11ڈالر فی بیرل بڑھیں۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ جلد ختم ہونے والی ہے۔ ایران کے خلاف جنگ تقریبا جیت چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم اپنی ابتدائی ٹائم لائن سے بہت آگے چل رہے ہیں، ایران کی ڈرون مینوفیکچرنگ کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں