میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر

رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۱ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

الیکشن کمیشن میں رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کرد ی گئی ۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن میں درخواست لاہور کے شہری جبران حیدر کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں کہاگیاکہ شیخ روحیل اصغر نے 6 مارچ کو بآواز بلند قوم کی ماں، بہن، بیٹیوں کو دن دیہاڑے گالیاں دی۔درخواست کے مطابق شیخ روحیل اصغر کے فعل سے قوم کی ماوں،بہنوں اور بیٹیوں کی عزت مجروح ہوئی ہے ،شیخ روحیل اصغر کو انکے نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر نااہل قرار دیا جائے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں