بغاوت……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
اتوار, ۱۱ مارچ ۲۰۱۸
شیئر کریں
میں جس دن سے حکومت کررہا ہوں
لٹیروں کی ہی خدمت کر رہا ہوں
میں ستر سال سے سویا ہوا تھا
اب اعلان بغاوت کررہا ہوں
شیئر کریں
میں جس دن سے حکومت کررہا ہوں
لٹیروں کی ہی خدمت کر رہا ہوں
میں ستر سال سے سویا ہوا تھا
اب اعلان بغاوت کررہا ہوں