باغی۔۔۔۔۔۔اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
جمعرات, ۱۱ جنوری ۲۰۱۸
شیئر کریں
ان سے بڑا کوئی بھی کم ظفر نہیں ہے
ایسے بھی ہیں حالت عجب جن کے دماغی
دل میں جو بغاوت کا لیے پھرتے ہیں جذبہ
انسانوں کا باغی کوئی اﷲ کا باغی