میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لکی مروت میں فائرنگ سے ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر قتل

لکی مروت میں فائرنگ سے ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر قتل

جرات ڈیسک
هفته, ۱۰ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

لکی مروت میں فائرنگ سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کر کے جاں بحق کرنے کا واقعہ تھانہ غزنی خیل کی حدود میں پیش آیا، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام مروت بنوں میں تعینات تھے۔ پولیس نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا لگتا ہے تاہم ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے، پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں