میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تجاوزات آپریشن پر اس بار بڑی بندوق لے کر جاؤں گا، فیصل واوڈا

تجاوزات آپریشن پر اس بار بڑی بندوق لے کر جاؤں گا، فیصل واوڈا

ویب ڈیسک
پیر, ۱۰ دسمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تجاوزات کیخلاف آپریشن پر اس بار چھوٹی نہیں بلکہ بڑی بندوق لے کر جاؤں گا۔وفاقی وزیر نے اپنے بیان میں کہاکہ آئینی دائرہ کار میں رہ کرکام کریں گے، گورنر ہاؤس کو سیاست زدہ نہیں ہونا چاہیے، اگر ہوا تو سارا ماحول خراب ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ تجاوزات کیخلاف کارروائیاں ان علاقوں میں ہورہی ہیں جہاں پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز ہیں۔انہوں نے کہاکہ ایسا نہ ہوکہ دوسری طرف کی تجاوزات ہٹانے کیلیے مجھے بلڈوزر کرائے پر لینا پڑے، اس بار چھوٹی بندوق نہیں بلکہ بڑی بندوق لیکر جاؤں گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں