میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چیف جسٹس نے کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

چیف جسٹس نے کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا

ویب ڈیسک
پیر, ۱۰ دسمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے کوئٹہ رجسٹری پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ چیف جسٹس نے کوئٹہ رجسٹری کی نئی بننے والی عمارت کے مختلف حصوں کا معائنہ بھی کیا۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا یہ عمارت انصاف کا مرکز بنے گی، عوام کو بہتر انصاف میسر آسکے گا، ججز کسی مفاد کے بغیر قوم کو انصاف فراہم کریں، انصاف کسی قوم کے لیے بہت ضروری ہے ، انصاف کے بغیر ترقی نا ممکن ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں