میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں،پینٹاگون میں غور وفکر شروع

ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں،پینٹاگون میں غور وفکر شروع

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۰ نومبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے روکنے کیلئے پینٹاگون میں غور وفکر شروع کردیا گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا عندیہ دیا ہے ، اس کے علاوہ امریکی اسٹبلشمنٹ سے اپنے مخالفین کو فارغ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔ پینٹاگون اہلکار نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم بدترین صورتحال کے لیے تیاری کر رہے ہیں لیکن فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا،قانون عسکری حکام کو غیر قانونی احکامات نہ ماننے کی اجازت دیتا ہے ،امریکی فوج کی شہری علاقوں میں تعیناتی کا اقدام غیر قانونی ہوگا۔امریکی میڈیا کے مطابق پچھلی حکومت میں جنرل مارک ملی نے ٹرمپ کی ایٹمی بٹن تک رسائی محدود کی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں