حماس کو ختم کرنا مشکل بہت ہے، اسرائیلی اپوزیشن لیڈر
جرات ڈیسک
جمعه, ۱۰ نومبر ۲۰۲۳
شیئر کریں
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لپیڈ نے کہا ہے کہ حماس کو ختم کرنا بہت مشکل ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ دو ریاستی حل کا مسئلہ بہت پیچیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مغربی کنارے میں کسی بے گناہ کو نقصان پہنچانا قبول نہیں کرتے۔